شہباز علی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا ، جرمنی جونئیر ہاکی ٹیم چار میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے کل صبح لاہور پہنچے گی
جرمنی پاکستان جونیئر ٹیموں کے درمیان 6،8اور 11مارچ کو لاہور میں میچز ہوں گے
سیریز کا آخری میچ 13مارچ کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
سیریز کے تمام میچز رمضان المبارک کی وجہ سے مصنوعی روشنیوں میں ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App