ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہو گیا۔

 انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہو کر 279 روپےکا ہو گیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 19 پیسے کا تھا۔

 ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 507 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 833 پر آ گیا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 325 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


 

Ansa Awais

Content Writer