عمراسلم:گروپ جی ایم ٹرانسمیشن سٹی نیوز نیٹ ورک شہزاد زیدی کے والد کی نماز جنازہ اسلام پورہ میں ادا کر دی گئی۔ رسم قل کل بعد ازنماز عصر سے مغرب جامعہ ماجد حامدیہ رضویہ عمر روڈ اسلام پورہ میں ادا کی جائے گی۔
گروپ جی ایم ٹرانسمیشن سٹی نیوز نیٹ ورک شہزاد زیدی کے والد سید اعجاز زیدی کی نماز جنازہ جامعہ مسجد عمر روڈ اسلام پورہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر، ایم پی اے ماجد ظہورچیف کمرشل آفیسر سٹی نیوز نیٹ ورک خرم سلیم، ڈی این ٹوئنٹی فور میاں طاہر، گروپ ایڈیٹر ڈیلی سٹی فورٹی ٹو نوید چودھری، ڈائریکٹر نیوز سٹی فورٹی ٹو خرم کلیم، ڈائریکٹر نیوز ٹوئنٹی فور میاں طاہر علی کاظمی، ڈائریکٹر نیوز ٹوئنٹی فور میاں طاہر علی کاظمی، ڈائریکٹر نیوز ٹوئنٹی فور میاں طاہر علی کاظمی، گروپ جی ایم کریٹو سید فہیم احمد ،فرح فوزی، زاہد چودھری، سید زین العابدین ،تراب عباس ،دیباج حیدر، محمود خالق عمران یونس، سید عابد زیدی،قائد زیدی،سید نوید زیدی،سید عبید زیدی،ایس شاہد علی، عامر رضا ،ایڈیٹرایکسپریس ملتان سید آصف علی،میاں اسلم سلیم ،عرفان تاج،سلمان جعفر،الیاس خان،جہانزیب اعوان،افتخار شاہ،اظہر شاہ، ایجویت بٹ،عمران ملک ،عذیر چودھری آصف جعفری نے شرکت کی۔
اس موقع پر ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی گئی، رسم قل کل بعد ازنماز عصر سے مغرب جامعہ ماجد حامدیہ رضویہ عمر روڈ اسلام پورہ میں ادا کی جائے گی۔