سٹی 42 : ہالی وڈ فلم ’’آبسیس ‘‘پنجاب سنسر بورڈ نے پاس کردی ۔ فلم کو 5جون کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا ۔
فلم کی ریلیز کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔
فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ 5جون کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔