ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جوا ایپ اسکینڈل؛ ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع

 جوا ایپ اسکینڈل؛ ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی۔
ملزمہ نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے کیس میں عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی۔
واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے ملزمہ پر جوئے کی ایپ کی پروموشن کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔