ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں استحکام

سونے کی قیمت میں استحکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت برقرار رہی ۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 3357 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا ۔ 

ایک تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے پر برقرار رہا، ساتھ  ہی دس گرام سونا بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے پر ہی برقرار رہا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3586 روپے پر برقرار رہی ۔