ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مویشیوں کی خرید و فروخت اب گھر بیٹھے کریں، بڑی سہولت

مویشیوں کی خرید و فروخت اب گھر بیٹھے کریں، بڑی سہولت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:ای کیٹل مارکیٹ ایپ کےذریعےگھربیٹھےمویشیوں کی آن لائن خریدوفروخت کی سہولت، پی آئی ٹی بی نےیہ سسٹم مویشیوں کی خریدوفروخت میں آسانی لانےکیلئےوضع کیا۔

لائیوسٹاک کےشعبہ میں کارکردگی کوبہتربنانےکیلئےوضع کیا، ای کیٹل مارکیٹ ایپ ،ویب پورٹل سےشہری گھربیٹھےجانوروں کی خریدوفروخت کرسکتےہیں۔

ہرجانورکی تصاویراورویڈیوز،وزن وقیمتوں بارےمعلومات فراہم کرتاہے، علاوہ ازیں ہموار آپریشنز، شفافیت و بہتر خدمات کی فراہمی کو بھی یقینی بنانے میں سسٹم اہم کرداراداکررہا۔

شہری اب پرہجوم منڈیوں کادورہ کیےبغیرمویشیوں کی آن لائن خریدوفروخت کرسکتےہیںَ