پی ٹی آئی سے الگ ہونیوالا ایک اور بڑا ریلا پیپلز پارٹی میں سما گیا

پی ٹی آئی سے الگ ہونیوالا ایک اور بڑا ریلا پیپلز پارٹی میں سما گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے الگ ہونے والا ایک اور  بڑا   ریلا پیپلز پارٹی میں سما گیا جس کا اعلان لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات میں کیا گیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-06-04/330236_342485_updates.jpg

پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری سےجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 رہنماؤں نے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے رہنماوں کو خوش آمدید کہا۔

Ansa Awais

Content Writer