چوہدری اصغر گجر کو صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا

چوہدری اصغر گجر کو صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم کمبوہ :  تحریک انصاف لاہور کی قیادت میں تبدیلی کردی گئی ۔ 

چوہدری اصغر گجر کو صدر پی ٹی آئی لاہور بنادیا گیا ۔ جبکہ حافظ ذیشان رشید سیکرٹری جنرل نامزد ہوگئے۔ پارٹی نے نئی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

جنرل سیکرٹری اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔