ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کا برہنہ فوٹوشوٹ انٹرنیٹ پر وائرل

 ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کا برہنہ فوٹوشوٹ انٹرنیٹ پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کے برہنہ فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے گیم شو سے شہرت پانے والی شاہ تاج خان کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ ان کی یہ تصاویر کسی نے لیک کی ہیں تاہم تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ یہ باقاعدہ فوٹوشوٹ کی تصاویر ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین شاہ تاج کی ان تصاویر پر اسے کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر نے وائرل ہونے کے لیے خود ہی یہ تصاویر لیک کی ہیں۔

کمنٹس میں ایک صارف نے لکھا ہے کہ”اور کر لومردوں کو بدنام شو میں آ کر، خود اپنی حرکتیں دیکھو۔“شرمین نامی ایک لڑکی نے شاہ تاج کے تصاویر لیک ہونے کے موقف پر مبنی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”ہمیں تمہاری وضاحت کی بھی ضروری نہیں اور نہ ہی ہم ان تصاویر کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں۔“