ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا  ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 283.86 روپے سے بڑھ کر 283.97 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 286.40 روپے پر برقرار رہا     
اوپن مارکیٹ میں یورو 16 پیسے کمی سے 338.20 روپے پر پہنچ گیا   ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 65 پیسے مہنگا ہوکر  392.39 روپے  کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 78.10 روپے پر برقرار    ہے ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 76.40  روپے پر برقرار ہے