ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف ہالی وڈ اداکار  انتقال کرگئے  

معروف ہالی وڈ اداکار  انتقال کرگئے  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق مائیکل میڈسن کیلیفورنیا میں اپنے گھر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

  مائیکل میڈسن کافنی کیرئیر 4 دہائیوں پر محیط ہے ،ان کاشمار ہالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتاتھا.

انہوں نے فلم ریزروائر ڈاگز، کِل بِل: والیوم 2  اور ونس اپون آ ٹائم ان ہالی وڈ میں یادگار کردار نبھائے تھے۔