ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کےسکلزاینڈفٹنس کیمپ کےشیڈول کااعلان 

 خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کےسکلزاینڈفٹنس کیمپ کےشیڈول کااعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کےسکلزاینڈفٹنس کیمپ کےشیڈول کااعلان  کر دیا۔

ویمنزکرکٹرزکاکیمپ7جولائی سے2اگست تک کراچی میں جاری رہےگا،پاکستان کرکٹ بورڈنے24خواتین کھلاڑیوں کو سکلزاینڈفٹنس کیمپ کیلئےبلالیا،27روزہ کیمپ کاانعقادحنیف محمدہائی پرفارمنس سنٹراوراوول گراؤنڈ کراچی میں ہو گا،خواتین کرکٹ ٹیم کادورہ آئرلینڈکیلئےتربیتی کیمپ 28جولائی سےشروع ہوگا۔

2اگست تک جاری رہنےوالےتربیتی کیمپ میں منتخب کردہ ٹیم کی15کھلاڑی حصہ لیں گی،پری ٹورکیمپ کے لیے15رکنی سکواڈکاانتخاب سلیکشن کمیٹی کرےگی۔

ویمنزکرکٹ ٹیم3اگست کوآئرلینڈکےدورےپرروانہ ہو گی،پاکستان اورآئرلینڈکےدرمیان3ٹی 20میچزکی سیریزکھیلی جائےگی،تینوں میچ کلون ٹرف آئرلینڈمیں کھیلےجائیں گے۔