ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونا ،فی تولہ،سستا،عالمی مارکیٹ
کیپشن: سونا،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

سونا سستا  ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے  کمی ہو گئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کم ہوکر 1 لاکھ 41 ہزار 400 روپے، دس گرام سونا 257 روپے کمی سے 121228 روپے کا ہوگیا  جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1807 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

 دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 85 پیسے کمی ہوگئی،انٹربینک میں ڈالر 204.85 روپے سے کم ہوکر 204 روپے پر آگیا۔