ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکس ایمنیسٹی سکیم کیلئے 23 فوکل پرسن نامزد

ٹیکس ایمنیسٹی سکیم کیلئے 23 فوکل پرسن نامزد
کیپشن: City42 - Tax Amnesty
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی) ایف بی آر کی جانب سے لاہور سمیت ملک بھر کے ٹیکس دفاتر میں ایمنیسٹی سکیم کیلئے 23 فوکل پرسن نامزد کردیئے گئے ہیں جو ٹیکس ایمنیسٹی سے استفادہ کرنے کے خواہشمند افراد کو مکمل معاونت فراہم کریں گے۔

خبر پڑھیں۔۔۔اہلیان لاہور تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے لاہور سمیت ملک بھر میں ٹیکس ایمنیسٹی سکیم کے حوالے سے 23 فوکل پرسن نامزد کر دیئے ہیں، فوکل پرسن ایمنیسٹی سکیم سے استفادہ حاصل کرنے کے خواہشمند ٹیکس گزاروں کو مکمل معاونت فراہم کریں گے-

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔۔ستوکتلہ میں غریب خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

ایف بی آر نے ایڈیشنل کمشنر رافعہ الیاس کو لارج ٹیکس پیئر لاہور میں ایمنیسٹی سکیم کیلئے فوکل پرسن نامزد کیا، ان لینڈ ریونیو آفیسرعاصم ثناء نائیک کارپوریٹ آر ٹی او کیلئے فوکل پرسن جبکہ ڈپٹی کمشنر محمد سلیمان آرٹی او ٹو لاہو کے فوکل پرسن نامزد کیے گئے ہیں۔