ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ،مزید مہنگا

Gold price today in Pakistan
کیپشن: gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 900 روپے بڑھی ہے۔

 ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 694 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالرفی اونس ہے۔