پنجاب حکومت نےصوبائی اداروں کی کارکردگی رپورٹ طلب

 پنجاب حکومت نےصوبائی اداروں کی کارکردگی رپورٹ طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب حکومت نے پہلے چھ ماہ کی  صوبائی اداروں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی ۔رواں مالی سال کے  ترقیاتی بجٹ پر اداروں کی کارگردگی کا جائزہ لیا جائے گا ۔

پنجاب حکومت نے پہلے چھ ماہ صوبائی  اداروں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی ۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ ترقیاتی بجٹ پر اداروں کی کارگردگی کا جائزہ لیا جائے گا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پی اینڈ ڈی بورڈ کو ڈویلپمنٹ بجٹ پر کارگردگی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایات جاری کیں گئیں ہیں ۔

وزیر اعلی پنجاب نے  پی اینڈ ڈی بورڈ کو ڈویلپمنٹ بجٹ پر کارگردگی رپورٹ تیار کرنے کا کہا  تمام صوبائی اداروں کے سربراہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ اپنی کارگردگی رپورٹ پیش کریں گے جبکہ اس حوالے سے پی اینڈ ڈی بورڈ میں باقاعدہ اجلاس جاری ۔