ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورنج ٹرین منصوبے کے نگران احد چیمہ کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع

اورنج ٹرین منصوبے کے نگران احد چیمہ کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سعود بٹ): نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور اورنج ٹرین منصوبے کے نگران احد چیمہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی۔ایک مرتبہ وضاحت کا موقع دیا گیا لیکن وہ تفتیشی ٹیم کو تسلی بخش جواب نا دے سکے۔

نیب تفتیشی ٹیم نے آئندہ ہفتے احد چیمہ کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا۔ سابق ڈی جی ایل ڈے اے کو اثاثوں کی تفصیل پیش کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق احد چیمہ کو ایک مرتبہ وضاحت کا موقع دیا گیا لیکن وہ تفتیشی ٹیم کو تسلی بخش جواب نا دے سکے۔ احد چیمہ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کے اثاثے آمدن سے زائد ہیں۔

مزید دیکھئے: