ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیف سٹی کو " سمارٹ سٹی " میں تبدیل کریں گے، وزیراعلی شہباز شریف

سیف سٹی کو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ؎علی ساہی:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں اب اغیار کی امداد سے بہتر ہے کہ روکھی سوکھی کھا کرگزارہ کرلیں۔ دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنی عزت نفس کو برقراررکھتی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کاکہنا تھاکہ غریب عوام کا ڈالر اور پائونڈ سے کوئی تعلق نہیں پاکستانی اشرافیہ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کون سا راستہ اختیارکرتے ہیں

جاتے جاتے شہبازشریف خوشخبری دے گئے کہ سیف سٹی پراجیکٹ جنوری کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔اسے مزید چھ شہروں تک پھیلایاجائے گا۔