ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈکپ مہم کی تیاری، پاکستان ٹیم کا آج آئرلینڈ سے وارم اپ میچ

ورلڈکپ مہم کی تیاری، پاکستان ٹیم کا آج آئرلینڈ سے وارم اپ میچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم آج وارم اپ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف کولمبو کے میدان میں اترے گی۔

 پاکستان ٹیم نے منگل کو مکمل آرام کیا جبکہ ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس کا پہلا میچ ہفتے کو نیدر لینڈ کے خلاف ہوگا۔

 دوسری جانب وارم اپ میچوں میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو61رنز سے،بھارت اے نے امریکا کو38رنز سے ،اٹلی نے کینیڈا کودس رنز سے شکست دے دی۔

 عمان نے سری لنکا اے کو پانچ وکٹ اور زمبابوے نے نیدر لینڈز کو 29 رنز سے ہرادیا اور نیپال نے یو اے ای کے خلاف 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔