ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی، پی ڈی ایم اے تعینات کردیاگیا۔

آمنہ منیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر تعینات کردیاگیا ہے ۔جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی پی ڈی ایم اے اورمحمد طیب کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کیا گیاہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ گوجرانوالہ احمد نواز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔حکومت نے نئے تعینات ہونے والے افسران کو فوری اپنی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2025-02-04/news-1738665013-8311.jpg
 

Ansa Awais

Content Writer