لاہور کے تمام تھانوں کے انچارج انویسٹیگیشن کو تبدیل کردیا گیا 

file photo
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مجموعی طور پر 104 افسران کے تقررو تبادلے کئے گئے اور افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے 104 انچارج انویسٹیگیشن کے تقرروتبادلے کر دیئے ۔سب انسپکٹر ممتاز احمد انچارج انویسٹیگیشن شاہدرہ ، محمد مقصود انچارج انویسٹیگیشن اسلام پورہ تعینات کردیئے گئے ۔اسرار حسین انچارج انویسٹیگیشن شفیق آباد، غلام ضمیر انچارج انویسٹیگیشن شادباغ تعینات ۔

صفدر علی انچارج انویسٹیگیشن داتا دربار، جاوید اقبال انچارج انویسٹیگیشن ٹبی سٹی ،عبدالغفور انچارج انویسٹیگیشن نیو انارکلی، اطہر محمود انچارج انویسٹیگیشن اکبری گیٹ،مبارک احمد انچارج انویسٹیگیشن موچی گیٹ، رضا شہزاد انچارج انویسٹیگیشن مستی گیٹ ،

محمد ریاض انچارج انویسٹیگیشن لوہاری گیٹ، محمد عالم انچارج انویسٹیگیشن رنگ محل،محمد بوٹا انچارج انویسٹیگیشن یکی گیٹ،  محمد سرور انچارج انویسٹیگیشن فیکٹری ایریا ،محمد رضوان انچارج انویسٹیگیشن باغبانپورہ، محمد زمان انچارج انویسٹیگیشن ہربنس پورہ ،

محمد ارحم انچارج انویسٹیگیشن شمالی چھاؤنی، نثار احمد انچارج انویسٹیگیشن مناواں،مجاہد حسین انچارج انویسٹیگیشن جنوبی چھاؤنی، یوسف علی انچارج انویسٹیگیشن باٹا پور،سب انسپکٹر محمد اشرف، مرتضیٰ اسلم ، ارشد علی اور عمران حیدر کو انویسٹیگیشن ہیڈکوارٹرز تعینات کر دیا گیا ۔