انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کےدوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، 8 ہزار247 امیدوار پاس اور  14 ہزار 863امیدوار فیل ہوگئے۔

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان میں 23 ہزار ایک سو دس امیدواروں نے شرکت کی، صرف 8 ہزار 247 امیدوار امتحان میں پاس ہوسکے۔14 ہزار 863 امیدوار امتحان میں فیل ہوئے، امتحان میں کامیابی کا تناسب 35 اعشاریہ چھ، نو فیصد رہا، لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر نتائج اپ لوڈ کردیے گئے ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق طلبہ  80029 پر رولنمبر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔