ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی ۔

 پیٹرول 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔
ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

 اوگرا نے پانچ اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔