ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر انٹر بینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا 

ڈالر انٹر بینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر انٹر بینک میں سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا  ہوگیا ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی  ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 277.77 روپے سے کم ہوکر 277.76 روپے پر بند ہوا ،

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن  کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوکر 279.74 روپے کا ہوگیا   ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 58پیسے کمی سے 324 روپے کا ہوگیا    ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ  1.32 سستاہوکر  377.81 روپے پر آگیا    ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 15پیسے کم ہوکر 76.66 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 18 پیسے کمی سے 74.83 روپے پرآگیا۔