قیصر کھوکھر:محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کاتمام پرانی گاڑیاں نیلام کرنےکافیصلہ کر لیا۔
اس سلسلے میں محکمہ ایس اینڈجی اےڈی نےتمام محکموں سے گاڑیوں کی تفصیل مانگ لی،گاڑیاں سول سیکرٹریٹ میں اگلے ماہ نیلام ہوں گی۔
تین لاکھ کلو میٹر چلنے والی گاڑیوں کو نیلام کیاجائےگا،اگلے ہفتے گاڑیوں کی نیلامی کا اشتہار دیا جائے گا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App