معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی کار ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگئے

معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی کار ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگئے
کیپشن: Actor Shimoun Abbasi, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی  کی کار کا ایکسیڈنٹ ہو گیا، ایکسیڈنٹ میں شمعون عباسی زخمی ہو گئے۔  

تفصیلات کے مطابق اداکار شمعون عباسی کا کار ایکسیڈنٹ میں دانت ٹوٹ گیا۔  شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ میں خیریت سے ہوں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دانت کا نقصان ہوا ہے۔ میں فون پر بات نہیں کر پا رہا دوستوں احباب سے گزارش ہے کہ ابھی فون نہ کریں۔ 

 شمعون عباسی نے پرستاروں سے دعا صحت کی اپیل کردی۔