ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کمی کے بعد 286.75 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہوکر 48 ہزار 611 پر بند ہوا تھا۔