کچن کیسےچلےگا؟شہری پریشان ۔۔ برائلر مرغی مزید 9 روپے مہنگی ہوگئی

 کچن کیسےچلےگا؟شہری پریشان ۔۔ برائلر مرغی مزید 9 روپے مہنگی ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ،برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو  کا ہوگیاہے۔
   تفصیلات کے مطابق   برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 9 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 194 روپے سے بڑھا کر 203 روپے فی کلو ریٹ مقرر کر دیا گیا۔ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 132 روپے جبکہ پرچون ریٹ 140 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 153 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی 4 ہزار740 روپے کی ہوگئی۔