زین مدنی : لالی وڈ فلم سائیکو کا نیا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ۔
فلم کو اداکار شان نے ڈائریکٹ بھی کیا ہے اور اس میں بطور اداکار کام بھی کیا ہے ۔فلم سائیکو کا مرکزی کردار اداکارہ میرا نے نبھایا ہے ۔
فلم کے پرڈیوسر سلمان بٹ اور خواجہ راحت ہیں ۔فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گی
فلم میں میرا منفرد کردار میں نظر آئیں گی ۔فلم کی بقیہ کاسٹ میں اداکارہ سونیا حسین ۔شبیر جان ۔نئیر اعجاز ۔طلعت شاہ سمیت دیگر شامل ہیں۔