ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار‎

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار‎
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا ۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہیں، فی تولہ سونے کی قیمت  490362 روپے پر برقرار ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت420406 روپے ہے۔ 

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 7794 روپے پرمستحکم رہی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا بھی 4676 ڈالر پر برقرار ہے۔