ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کروا دی

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کروا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم : اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کروا دی
اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر، فرخ جاوید مون سمیت دیگرنے درخواست جمع کروائی،
 درخواست کے متن کے مطابق امن وامان کی صورتحال، مہنگائی پر بحث، گنے کی قیمت پر بحث کیلئے اجلاس بلایا جائے،سکولوں کی نجکاری، شعبہ صحت کی نجکاری پر بحث کیلئے اجلاس طلب کرنے کی تجویز دی گئی 

اپوزیشن نے درخواست میں کہا کہ اپوزیشن کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے پر پابندی ہے،آرٹیکل 54(3) کے تحت اجلاس طلب کیا جائے،آرٹیکل 127 کے تحت اجلاس طلب کیا جائے،