ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی افریقہ:معروف چرچ لیڈرسمیت ایک لاکھ افراد کاقبول اسلام

جنوبی افریقہ:معروف چرچ لیڈرسمیت ایک لاکھ افراد کاقبول اسلام
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:‏جنوبی افریقہ کے معروف چرچ لیڈر ابراہم ہیم رچنڈ نے اسلام قبول کر لیا۔

 جنوبی افریقہ کے معروف چرچ لیڈر ابراہم ہیم رچنڈ  نے اسلام قبول کر لیا،ان کے اس فیصلے کے بعد ان کے تقریباً 100,000 عیسائی پیروکاروں نے بھی اسلام قبول کر لیا۔

یہ واقعہ جنوبی افریقہ میں اسلام کی تیزی سے پھیلتی مقبولیت کی ایک اور مثال بن گیا ہے، جہاں مختلف مذاہب کے لوگ اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اس میں داخل ہو رہے  ھیں۔