وٹس ایپ پاکستان اور کئی ملکوں میں معطل

Whats app suspended, Whatsapp down, Service down, Whats App, Pakistan whats app problem, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان اور دنیا کے متعدد دوسرے ملکوں میں ممالک میں واٹس ایپ کی سروس معطل ہو گئی۔ 
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں  میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ  واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔