سونے کی قیمت  میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت  میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ڈالر کی اونچی اڑان جاری ،سونے بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،10گرام سونا 4288 روپے مہنگا ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت بھی 1 لاکھ 83ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح قائم کردی،ایک تولہ سونا 5000 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 100 روپے اضافے کے بعد پہلی بار 2450 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ 
عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مہنگا ہوکر 1982 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer