ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جوا ایپ کیس: ڈکی بھائی کا 2 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ منظور

 جوا ایپ کیس: ڈکی بھائی کا 2 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: جواایپ کیس،ڈکی بھائی کو2روزہ ریمانڈختم ہونےپرضلع کچہری پیش کردیاگیا۔

 ایف آئی اے نے عدالت سے مزید ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ یوٹیوبر سے مزید تفتیش کرنی ہے۔

 عدالت نے دلائل سننے کے بعد ڈکی بھائی کا 2 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔