ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایم یو قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایم یو قائم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصرکھوکھر:پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایم یو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بریگیڈیئر(ر)اسدمحمودکوپروگرام کاپروجیکٹ ڈائریکٹرلگانےکافیصلہ کیا گیا،رفیق سروپاڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹرہوں گے،پراجیکٹ کےتحت پنجاب کے50شہروں میں سیوریج بچھایاجائیگا،پہلے مرحلے میں پروجیکٹ پر 25 ارب کا بجٹ رکھا گیا۔

 محکمہ بلدیات  کے مطابق یہ بجٹ 200ارب روپے تک جائے گا ۔