ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چینی کی مٹھاس کڑواہٹ میں تبدیل ہونے لگی،ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی 7 روپے کلو مہنگی ہوگئی،ہول سیل میں چینی 178 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی،چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 8900 کا ہوگیا ،ہول سیلرز نے چینی مہنگی ہونے کی وجہ ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کو قرار دیدیا۔