ایمریٹس کا پاکستان کیلئے مفت پروازیں چلانے کا اعلان

ایمریٹس کا پاکستان کیلئے مفت پروازیں چلانے کا اعلان
کیپشن: Emirates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایمریٹس ائیرلائن کا دبئی سے پاکستان امدادی سامان کی ترسیل مفت کرنے کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ائیر لائن لاہور سمیت پاکستان کے پانچ شہروں میں آنے والی ہفتہ وار 53پروازوں میں مفت امدادی سامان لے کر آئے گی۔ ایمریٹس ائیر لائن پاکستان آنے والی ہفتہ وار 53پروازوں میں مفت امدادی سامان لیکر آئے گی۔ مفت امدادی  سامان کی ترسیل دبئی سے لاہور، اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ اور پشاور پہنچائی جائے گئی۔امدادی سامان میں راشن، ادویات اور مختلف اقسام کے آلات  دبئی سے پاکستان کے ہانچ بڑے شہروں میں ترسیل کی جائے گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر