ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنرل ہسپتال کیلئےبڑی خوشخبری

جنرل ہسپتال کیلئےبڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: جنرل ہسپتال کیلئے اچھی خوشخبری ، یوٹیلٹی بلزپرجی ایس ٹی ختم کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں بجلی اورگیس کےبلوں میں جی ایس ٹی وصول نہیں کیاجائےگا، بلز سےجی ایس ٹی ختم ہونےسےماہانہ60لاکھ کی بچت ہوگی، پروفیسرڈاکٹرمحمدطیب کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کی مدمیں بچنےوالی رقم سےادویات خریدیں گے۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔