ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالی کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالی کی قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 281.27 روپے سے کم ہوکر 281.26 روپے پر بند ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.30 روپے پر برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو18 پیسے سستاہوکر 333.52 روپے، برطانوی پاؤنڈ 67 پیسے کمی سے 282.77 روپے کا ہوگیا، جبکہ یو اے ای درہم 3 پیسے بڑھ کر 77.56 روپے، سعودی ریال 2 پیسے بڑھ کر 75.67 روپے کا ہوگیا ۔