سٹی 42: لاہور چیمبر نے گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،متبادل توانائی ذرائع کے فروغ کا مطالبہ کردیا ۔
صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے کہا پائیدار معاشی ترقی کیلئےگیس ٹیرف میں کمی ناگزیر ہے،گیس ،یوٹیلیٹی پرائسز میں اضافہ برآمدی مسابقت کو متاثر کر رہا ہے،ہائیڈل، سولر ،ونڈ انرجی جیسے قابل تجدید ذرائع سے توانائی لاگت میں نمایاں کمی ممکن ہے
سینئر نائب صدر تنویر شیخ نے کہا رواں سال گیس کی قیمت میں اضافے نے انڈسٹری کیلئےچیلنجز پیدا کیےایسے اقدامات اٹھانے سے قبل سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضروری ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App