ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈکیتی کی واردات کے بعد  بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ڈکیتی کی واردات کے بعد  بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: اسلام آباد میں تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد  بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ 

پولیس نے  کاروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گھریلو ملازمہ کی ملی بھگت سے گھر میں داخل ہوا، ملزم کی جانب سے پہلے واردات کی گئی بعد میں بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔ 

واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ سمیت 2  ملزمان کو  گرفتار کرلیا گیا۔