عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری

عمرہ زائرین کے لیے خوش خبری آگئی، سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمرہ زائرین کے لیے خوش خبری آگئی، سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔

سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسک ’Nusuk ‘ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا۔ اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer