ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب سے امجدمحمودکی ملاقات ، ڈیم فنڈ کیلئے25 لاکھ روپےکاعطیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب سے امجدمحمودکی ملاقات ، ڈیم فنڈ کیلئے25 لاکھ روپےکاعطیہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی امجد محمود نے ملاقات کی ،رکن اسمبلی نے ڈیم فنڈ کے لئے 25 لاکھ کا چیک وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے کیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی امجد محمود نے ملاقات کی ،ملاقات میں نئے بلدیاتی نظام پر تبادلہ خیا ل کیا گیا اور پانی کی قلت کو دور کرنے اور زرعی پیداور میں اضافہ کو  یقینی بنانے پر غور کیا گیا ، اس موقع پر رکن پنجاب اسمبلی نے ڈیم فنڈ کیلئے 25 لاکھ روپے کا عطیہ دیا،امجد محمود کا کہناتھا کہ میری ہرماہ تنخواہ بھی ڈیم فنڈزمیں جائےگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پانی کومحفوظ کرنے کیلئے ڈیم کی تعمیروقت کا اہم تقاضاہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer