ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیرا کوٹ سے منشیات فروش پکڑا گیا

شیرا کوٹ سے منشیات فروش پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شیراکوٹ کے علاقہ میں ڈولفن سکواڈ نے  کارروائی کرکے  منشیات فروش گرفتار کرلیا ۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ریکارڈ یافتہ ملزم سعید سے ایک کلو 20 گرام چرس برآمد ہوئی۔ 
گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے شیراکوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔