ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت پانچویں روز بھی مستحکم

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت پانچویں روز بھی مستحکم
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےبرائلرمرغی کے گوشت کی قیمت پانچویں روز بھی مستحکم ہیں۔
برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 432 روپے فی کلو برقرار ہے تاہم شہر میں برائلر گوشت کی فروخت کے حوالے سے اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
فارم ریٹ زندہ برائلر 270،ہول سیل 284،پرچون 298 روپے جاری کیا گیا ہے،دکاندار گوشت کی سرکاری قیمت کے برعکس فروخت  کر رہے ہیں۔
فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی۔
برائلر انڈوں کا سرکاری ریٹ 338 روپے فی درجن،فارمی انڈوں کی پیٹی کا تھوک ریٹ 10020 روپے مقرر کیا گیا۔