ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان پر قاتلانہ حملے پر شاداب خان اور بابر اعظم بھی بول پڑے

عمران خان پر قاتلانہ حملے پر شاداب خان اور بابر اعظم بھی بول پڑے
کیپشن: Babar Azam & Shadab Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 4 رہنما زخمی ہوگئے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان کا عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ شاداب خان اور بابر ارعظم نے اپنے بیان میں عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور ملک کی سلامتی کیلئے بھی دعا کی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر