ویب ڈیسک : عمران خان پر قا تلا نہ حملہ ہوا جس رانا ثنااللہ کا رد عمل سامنے آگیا ۔
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا فائرنگ واقعے پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے ساتھ ہی ساتھ وزیر داخلہ نے وفاقی تحقیقاتی اداروں سے بھی فائرنگ واقعے کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔