ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  کوئٹہ گلیڈئیٹرز اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر آ گئی

  کوئٹہ گلیڈئیٹرز اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر آ گئی

سٹی42: پی ایس ایل سیزن ٹین کے سنسنی خیز ترین میچ میں  کوئٹہ گلیڈئیٹرز اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر آ گئی۔

اسلام آباد یونائٹڈ نے پہلے کھیل کر   157 رنز بنائے تھے۔

کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے   19 ویں اوور کی چوتھی گیند پر یہ رنز بنا کر میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔ آخری تین گیندوں سے گلیڈئیٹرز کو 7 رنز کی ضرورت تھی جو دو چوکوں سے بننا ممکن تھا۔ دو گیندوں سے بھی سات ہی رنز درکار تھے۔  پانچوں گیند پر چھکا حسن نواز نے مارا اور گلیڈئیٹرز نہ سرف میچ جیتے بلکہ پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر تیسری سلاٹ سے اٹھ کر ٹاپ پر بھی آ گئے۔